14دن میں زائرین کو لانے کا الزام لگانے پر معافی مانگیں او رالزام واپس لیں،نوٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے لیگی رہنما خواجہ آصف کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوایا ہے اور جھوٹے اور من گھڑت الزامات فوری واپس لینے کا کہا ہے، زلفی بخاری نے لیگی رہنما سے علی الاعلان معافی مانگنے کا بھی مطالبہ کیا ہے، زلفی بخاری کی جانب سے خواجہ آصف کو الزامات کی واپسی اور معافی کے لئے 14 روز کی مہلت دی گئی ہے،خواجہ آصف نے الزام لگایا تھا کہ زلفی بخاری نے ایران سے زائرین کو پاکستان لانے کا حکم دیا جس سے کروناوائرس پورے ملک میں پھیل گیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- زلفی بخاری کا خواجہ آصف کو ایک ارب روپے ہرجانے…
زلفی بخاری کا خواجہ آصف کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس
-
Ilyas - اپریل 2, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































