Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

رابطوں کی امریکی درخواست وقت کا ضیاع ہے، شمالی کوریا

 جب تک امریکا کی دشمنانہ پالیسیاں جاری ہیں ایسی درخواست کی کوئی اہمیت نہیں
پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک) شمالی کوریانے رابطے برقرار کرنے کی امریکی درخواست کو فریب اور وقت کا ضیاع قرار دیا ہے، امریکی حکام نے ای میل اور ٹیلی فون کے ذریعے شمالی کوریا کے ساتھ رابطے برقرار رکھنے کی درخواست کی تھی جس پر شمالی کوریا نے اپنے ردعمل میں کہا کہ جب تک امریکا کی دشمنانہ پالیسیاں جاری ہیں ایسے رابطوں کی درخواست کوئی اہمیت نہیں رکھتی، ہم ایسی درخواست کو وقت کی بربادی سمجھتے ہیں، شمالی کوریا، نیک نیتی کا جواب نیک نیتی سے دیتا ہے تاہم وہ دھونس دھمکی میں نہیں آئے گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular