Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

دربار بی بی پاک دامنؒ کی تعمیر نو، زائرین پر عارضی پابندی

لاہور :حکومت پنجاب نے دربار بی بی پاک دامنؒ کی تعمیر نو کیلئے زائرین کی آمدورفت پر عارضی پابندی لگادی ہے محکمہ اوقاف کے مطابق مزار کی تعمیر نو میں داخلی ہال، عبادت کیلئے ہال اور مسافر خانہ کی تعمیر شامل ہے۔ گراؤنڈ فلور پر مرکزی ہال، لنگر خانہ، مردانہ بیت الخلا، زنانہ بیت الخلا، مردانہ عبادت گاہ، قرآن خوانی کا ہال، زنانہ عبادت گاہ اور قرآن خوانی کا ہال شامل ہو گا پہلے فلور میں مرکزی کمرے، مسافر خانہ، مردانہ و زنانہ علیحدہ علیحدہ عبادت گاہ اور قران خوانی ہال، داخلی گزر گاہ، گارڈز اور سیکیورٹی ہال، اندرونی گارڈز و سیکیورٹی کیلئے کمرہ شامل ہو گا۔ گراؤنڈ فلور پرخواتین اور معذوروں کیلئے ٹوائلٹ تعمیر کئے جائیں گے۔ پہلے فلور پر مردوں کیلئے 7 ٹوائلٹ کی تعمیر کی جائے گی, بیرونی گارڈز اور سیکیورٹی کے لئے کمرہ تعمیرکیا جائے گا، 18 فٹ پر محیط گنبد کی تعمیر کی جائے گی، تمام مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔ دربار کے احاطہ میں آگ بجھانے کے 30 عدد جدید آلات نصب کئے جائیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular