Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

تیل اسمگلنگ، ایران نے ایک اور غیرملکی جہاز پکڑ لیا

جہاز کے عملہ کے 13ارکان کو تیل اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا
تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی کوسٹ گارڈ نے خلیج عْمان میں تیل کی اسمگلنگ کیلئے استعمال ہونے والے غیرملکی جہاز کو پکڑ لیا، جنوبی صوبہ ہرمزگان میں کوسٹ گارڈ کے سربراہ حسین دہقی نے بتایا کہ جہاز کو پکڑنے کے بعد جاسک کی بندرگاہ پر لے جایا گیا ہے اور جہاز کے عملہ کے 13ارکان کو تیل اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے انھوں نے جہاز کی ملکیت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہے کہ یہ کس ملک سے تعلق رکھتا ہے اور نہ یہ بتایا ہے کہ یہ کہاں جارہا تھا اور اس کے عملہ کا کس ملک سے تعلق ہے،گذشتہ سال موسم گرما میں خلیج عرب میں تیل بردار اور مال بردار جہازوں پر حملوں کے بعد سے کشیدگی پائی جارہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular