Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

تکفیری شرپسندوں کی جے ڈی سی کیخلاف اشتعال انگیز مہم

 کراچی نیوز ڈیسک تکفیری شرپسندوں نے فلاحی رفاحی ادارے جعفریہ ڈیزاسٹر سیل جے ڈی سی کی مقبولیت سے خائف ہوکر اشتعال انگیز مہم شروع کردی، سوشل میڈیا پر بعض اصل اور متعدد جعلی فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز سے جے ڈی سی اور ظفرعباس کے خلاف منفی پروپگینڈا کیا جارہا ہے، اس مہم کا مقصد سادہ لوح پاکستانیوں کو جے ڈی سی کو امداد دینے سے روکنا اور اس کے خلاف اکسانا ہے، اس مہم کو تقویت دینے کیلئے بعض دینی مدارس کے فتاویٰ بھی سوشل میڈیا پر وائرل کئے گئے ہیں جس میں جے ڈی سی اور ظفرعباس پر کفر کے فتوے عائد کیئے گئے ہیں اور انہیں عطیات اور چندہ دینے کو حرام قرار دیا گیا ہے،

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular