بنیامین نتن یاہو سزا سے بچنے کیلئے اپنا اقتدار مضبوط کررہے ہیں،مظاہرین
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب کے رابین اسکوائر پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، ہزاروں مظاہرین نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے موقع پر بنیامین نتن یاہو کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وہ مالی بدعنوانی میں سزا سے بچنے کے لئے اقتدار کو مضبوط کرنے کے درپے ہے،مظاہرین نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے حوالے سے بھی صہیونی وزیر اعظم کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
-
Ilyas - مئی 1, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































