اسلام آباد( نیوز ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کیساتھ طے شدہ معاہدہ کے مسودے کو قرار داد کی شکل دینے کیلئے حکومت نے خصوصی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی معاہدہ کو قرارداد کے ذریعے پارلیمنٹ سے منظوری لینے کیلئے پیش کرے گی
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- تحریک لبیک سے معاہدہ کو قرار داد کی شکل دینے…
تحریک لبیک سے معاہدہ کو قرار داد کی شکل دینے کیلئے حکومت نے کمیٹی بنادی
-
Ilyas - اپریل 8, 2021
- قومی خبریں
- 6
- 0 minute read


































