Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بے لگام سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کیلئے نئے آن لائن رولز جاری

بے لگام سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کیلئے نئے آن لائن رولز جاری کر دیئے گئے ہیں، جس کے مطابق یوٹیوب فیس بک، ٹک ٹاک، ٹوئٹر سمیت تمام کمپنیاں رولز کی پابند ہوں گی۔ نئے آن لائن رولز کے مطابق اسلام، دفاع پاکستان اور پبلک آرڈر کے بارے میں غلط معلومات دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ دفاعی اداروں اور پاکستان مخالف مواد پر بھی پابندی ہوگی۔ اس کے علاوہ اخلاق باختہ اور فخش مواد اپ لوڈ کرنے پر بھی فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یو ٹیوب، فیس بک، ٹک ٹاک، ٹوئٹر سمیت تمام کمپنیاں رولز کی پابند ہوں گی۔
یاد رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کی جانب سے 9 اکتوبر کو قابل اعتراض مواد سامنے آنے کے بعد عوامی شکایات پر ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی تھی، تاہم اب پی ٹی اے نے مشروط اجازت کیساتھ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بحال کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ ٹک ٹاک کو مشروط بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹک ٹاک انتظامیہ یہ یقین دہانی کروائی گی کی یہ مواد دوبارہ شائع نہیں ہو گا، جو اکاؤنٹ ممنوعہ مواد پھیلانے میں مصروف ہیں انہیں بند کیا جائے گا، اور مقامی قوانین کے مطابق اکاؤنٹس کو چلایا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular