
خداوند عالم کی خاص عنایت سے کل سے ایک اور نفسیاتی بیماری کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کی تفصیل کچھ یوں ہے
- اے ڈی ایچ ڈی (ADHD) آج کے اس جدید ٹیکنالوجی کے دور میں ہماری نئی نسل جہاں میڈیا کی ضروری و غیر ضروری انفارمیشن کا سامنا کر رہی ہے وہیں زندگی گزارنے کی بنیادی مہارتوں سے بھی ناآشنا ہے جس کے سبب ذہنی صحت کو برقرار رکھنے میں ناکامی کا سامنا کر رہی ہے۔
ان عام ذہنی مسائل میں سے ایک ADHD ہے۔ دنیا میں تیزی سے بچوں میں پھیلنے والی ایک ذہنی بیماری ہے۔ کل سے ان شاءاللہ تہذیب زندگی کے پلیٹ فارم سے اس ذہنی بیماری سے متعلق ڈیٹا سینڈ کیا جائے گا تاکہ ہم اس کے بارے میں بنیادی معلومات حاصل کر کے اس کا سدباب کر سکیں۔


































