Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بھارت میں ایک اورمسجد گرانے کے سازشی منصوبے کا آغاز

 قطب مینارمسجد کیخلاف عدالت میں درخواست ،مندر بنانے کی اجازت طلب
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ہندوستان میں انتہا پسندوں کی جانب سے ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کر کے مندر تعمیر کرنے کی سازش شروع کر دی گئی ہے، بابری مسجد کیس میں بی جے پی کی اعلیٰ قیادت سمیت تمام 32 ملزمان کو بری کرنے سے انتہاپسندوں کے حوصلے بلند ہوگئے ہیں اور انہوں نے دہلی کی قدیمی اور تاریخی قطب مینار کی مسجد قوت الاسلام کے خلاف عدالت سے رجوع کر کے وہاں مندر تعمیر کرنے اور پوجا کرنے کا حق مانگا ہے ، دہلی کی عدالت میں دائر درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسجد قوت الاسلام در اصل 27 مندروں کو توڑ کر تعمیر کی گئی تھی ،درخواست میں مسجد قوت الاسلام کی جگہ دوبارہ مندر تعمیر کرنے اور 27 دیوی دیوتاو ¿ں کی پوجا کرنے کے حق کا مطالبہ کیا گیا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular