Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بعض عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات بڑاجرم ہے، فلسطینی اسمبلی

تعلقات کاقیام عرب اور مسلم اقوام کے مستقبل سے غداری ہے
رام اللہ (نیوز ڈیسک) فلسطین کی قانون ساز کونسل نے بعض عرب ممالک کی غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کو ایک بڑا سیاسی جرم اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے، کونسل نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ بعض عرب ممالک کا اسرائیل سے تعلقات قائم کرنا، اپنے نظریات سے انحراف اور عرب اور مسلم اقوام کے مستقبل سے غداری ہے، کونسل نے سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں دکھائے جانیوالے ڈراموں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان ٹی وی ڈراموں میں غاصب صہیونی حکومت کے خلاف جنگ کے حقائق کو تبدیل اور تاریخی حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular