دمشق: شام میں صدر بشار الاسد نے صدارتی محل میں منعقدہ مختصر تقریب میں چوتھی مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا حلف برداری کی تقریب میں ارکان پارلیمان، سیاسی اور مذہبی شخصیات کے ساتھ ساتھ فوجی اہلکار بھی شریک تھے۔