Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

برطانوی سیاستدانو ں کا اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ


فلسطینی علاقے ضم کرنیکامنصوبہ عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیراعظم کو خط
لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے 127سیاسی رہنماوں نے اسرائیل کے خلاف پابندیاں لگانے کا مطالبہ کردیا، برطانیہ کی کنزرویٹیو سمیت مختلف پارٹیوں کے 127 موجودہ و سابق ممبران پارلیمنٹ نے وزیر اعظم بوریس جانسن کے نام ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت غرب اردن کے بعض علاقوں کو اپنے زیرقبضہ علاقوں میں ضم کرنے کا اقدام کرے تو اس کے خلاف پابندیاں عائد کی جائیں، وزیر اعظم اپنے اس موقف کا اعلان کریں کہ صیہونی حکومت کا یہ منصوبہ عالمی قوانین کے منافی ہے اور اگر صیہونی حکومت غرب اردن کے علاقوں کو اپنے زیر قبضہ علاقوں میں ضم کرنے کا اقدام کرتی ہے تو اس کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی، خط میں تاکید کی گئی ہے کہ عالمی برادری، فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کی پابند ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular