بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی عدلیہ نے اعتراف کیا ہے عدالتوں کو کرپٹ وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور دیگر سینئرلیڈروں کی بریت کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے دباﺅ کا سامنا ہے، سپریم جوڈیشل کونسل کے ترجمان جسٹس عبدالستار بیرقدار نے کہاکہ بعض سیاسی لیڈر سابق وزراکو بری کرنے کیلئے دباﺅ ڈال رہے ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- بدعنوان وزرا کی بریت کیلئے عدلیہ پر دباو
بدعنوان وزرا کی بریت کیلئے عدلیہ پر دباو
-
Ilyas - مئی 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 8
- 0 minute read


































