اقوام متحدہ امتیازی اقدامات کے خاتمے لیے اپنی کوششیں تیز کرے
ماسکو (نیوز ڈیسک) روس نے اقوام متحدہ سے ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، روسی وزرات خارجہ نے یکطرفہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے امریکا اور اس کے چند گنے چنے اتحادیوں کی مخالفت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس سے مطالبہ کیا کہ ایران کے خلاف پابندیوں اور امتیازی اقدامات کے خاتمے لیے اپنی کوششیں تیز کریں،روس کی وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں کورونا کے خلاف عالمی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیاہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں، روس
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں، روس
-
Ilyas - اپریل 10, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































