تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ نے کرنسی سے متعلق قانونی بل کو منظور کر لیا، بل کے تحت حکومت کو اجازت ہو گی کہ وہ ایرانی کرنسی ریال میں سے چار صفر حذف کر دے ، ایران کی قومی کرنسی ریال سے تبدیل ہو کر تومان ہو جائے گی، بل کے تحت ایک تومان 10 ہزار ریال کے مساوی ہو گا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران کی کرنسی اب تومان کہلائے گی،بل منظور
ایران کی کرنسی اب تومان کہلائے گی،بل منظور
-
Ilyas - مئی 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































