انتقال کرجانے والے افراد کی مجموعی تعداد 3ہزارسے زائدہے
تہران(نیوزڈیسک) ایران کی وزارت صحت کے ترجمان نے کورونا وائرس کے شکار افراد کی تازہ ترین صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے مختلف شہروں میں مزید 2ہزار 978 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد47ہزار سے تجاوزکرگئی۔جبکہ انتقال کرجانے والے افراد کی مجموعی تعداد 3ہزارسے زائدہوگئی ہے۔ جبکہ ۵۱ہزارسے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے 43 ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں جبکہ مصدقہ متاثرین آٹھ لاکھ 75 ہزار سے زائدہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران: کوروناوائرس کے ۵۱ہزارسے زائد مریض صحت یاب
ایران: کوروناوائرس کے ۵۱ہزارسے زائد مریض صحت یاب
-
Ilyas - اپریل 2, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 25
- 0 minute read


































