امریکا کے معاہدے میں دوبار ہ شمولیت کیلئے مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں
ویانا(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے وانگ چون نے کہا ہے کہ امریکاکی ایران کیخلاف پابندیوں کا خاتمہ ہی جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق موجودہ مذاکرات کی کامیابی کی کنجی ہے ، ویانا میں مشترکہ جوہری کمیشن کے آخری اجلاس کے بعد وانگ چون نے کہا کہ چین ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے اور امریکہ کے جوہری معاہدے میں دوبارہ شامل ہونے کیلئے جاری مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے ، جوہری معاہدے پر پھر سے عمل در آمد سے متعلق چین اپنے موقف پر قائم ہے اور مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے حوالے سے دیگر رکن ممالک کے ساتھ کھڑا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران پر پابندیوں کا خاتمہ معاہدہ بچانے کی کنجی ،چین
ایران پر پابندیوں کا خاتمہ معاہدہ بچانے کی کنجی ،چین
-
Ilyas - اپریل 29, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































