پابندیاں بے سود،ان کا خاتمہ امریکا کا سر نیچا ہونے کی دلیل ہے
دبئی(نیوز ڈیسک) ایران مخالف دبئی کے نائب پولیس چیف ضاحی خلفان نے اعتراف کیا ہے کہا کہ ایران نے امریکا کو سیاست کا سبق سکھا دیا ہے،امریکا ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کی فکر میں ہے، یہ ایک خبر ہے لیکن اسکی تشریح یہ ہے کہ پابندیوں کا خاتمہ امریکا کا سر نیچا ہونے کی دلیل ہے،پابندیوں کا نہ تو کوئی مطلب ہے، نہ فائدہ ہے اور نہ اثر ہے بلکہ پابندیوں کی وجہ سے ہی ایران، اپنے اسٹریٹیجک حلیف یعنی چین سے قریب ہوگیا، یہ بات ثابت ہو چکی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران کا عزم، امریکا کے پاس موجود ہر چیز سے زیادہ مستحکم ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران نے امریکا کو سیاست کا سبق سکھا دیا،دبئی عہدیدار
ایران نے امریکا کو سیاست کا سبق سکھا دیا،دبئی عہدیدار
-
Ilyas - اپریل 15, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































