جدید ترین ریڈار سسٹم بہمن فضا میں باریک چیز کی نشاندہی کرسکتا ہے
تہران (نیوز ڈیسک)ایران کی ایئر ڈیفنس فورس نے دو جدید ترین آپریشنل منصوبوں کی رونمائی کردی ،ان میں جدید ترین ریڈار سسٹم بہمن بھی شامل ہے جو فضا میں پرواز کرنے والے انتہائی باریک اجسام کا پتہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ دوسرے منصوبے کا تعلق ریسکیو آپریشن سے ہے، بری فوج کے ایئر ڈیفنس ونگ کمانڈر جنرل صباحی فرد کا کہنا تھا کہ یہ ایک طرح کا آٹو نامس کنٹرول روم ہے اور اس سسٹم کی تیاری کا مقصد، بحرانی حالات میں عام لوگوں کی امداد اور ان کی نجات کو یقینی بنانا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران میں مزید 2جدید دفاعی منصوبوں کی رونمائی
ایران میں مزید 2جدید دفاعی منصوبوں کی رونمائی
-
Ilyas - فروری 24, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































