Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

ایران سے نئے معاہدہ میں اسرائیلی تحفظ کی شرط

اسرائیل کا ایران کے معاملے پر امریکا سے تعاون کے عزم کا اظہار
کراچی (نیوزڈیسک )اسرائیل کے وزیر خارجہ نے ایران کے معاملے پر امریکا کے ساتھ تعاون کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے اْمید کا اظہار کیا ہے کہ واشنگٹن تک پہنچنے والے کسی بھی نئے ایرانی جوہری معاہدے کے تحت اسرائیل کی سیکیورٹی کا تحفظ کیا جائے گا،برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی سیکریٹری دفاع لوید آسٹن سے ملاقات کے بعد اسرائیلی وزیر خارجہ بینی گانتس نے کہا کہ اسرائیل نہ صرف ایران بلکہ تمام آپریشنل معاملات میں امریکا کو ایک مکمل شراکت دار کے طور پر دیکھتا ہے،اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم اپنے امریکی حلیفوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ ایران کے ساتھ کوئی نیا معاہدہ دنیا اور امریکا کے اہم مفادات کا تحفظ کرے، ہمارے خطے میں خطرناک ہتھیاروں کی دوڑ کو روکے گا اور اسرائیل کا تحفظ کرے گا ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular