تہران (نیوز ڈیسک)ایران کے سیکورٹی اداروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے قومی ایرلائن کے مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی ہے۔جمعرات کی رات اہواز سے مشہد جانے والے ایک طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی گئی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایرانی مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام
ایرانی مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام
-
Ilyas - مارچ 10, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































