Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

آنے والی نسل کے لیے ایک بہتر ملک چھوڑ کر جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہروں میں کمشنروں کو ہدایت دی ہے کہ کوئی بھی شہر میں خالی جگہ نہیں دیکھنا چاہتا، ہر خالی جگہ پر درخت لگائے جائیں گے۔ اسلام آباد میں میں مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ اس لیے کر رہے ہیں کہ آنے والی نسل کے لیے ایک بہتر ملک چھوڑ کر جائیں، انگریزوں نے جتنے جنگل لگائے تھے، ہم نے آزادی کے بعد اس پر مزید کام کرنے کے بجائے ان کے لگائے ہوئے جنگلوں کو ختم کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دس ارب درختوں کے ہمارے منصوبے کی دنیا معترف ہے، دنیا میں پاکستان ماحولیاتی مہم کی قیادت کرنے والا سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کاربن کے اخراج کو ریورس کر رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular