Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اورکزئی میں سید میر انور کے مزار کو کھولنے کیلئے 10 روز سے دھرنا جاری

روحانی پیشوا بادشادہ سید میر انور شاہ بزرگوار کے مزار کو کھلوانے کیلئے گذشتہ دس روز سے اورکزئی میں احتجاجی دھرنا جاری ہے، دھرنے میں شیعہ علماء کونسل کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء علامہ سید عبدالحسین الحسینی، امامیہ علماء کونسل کے صوبائی صدر علامہ خورشید انور جوادی، علامہ سید قیصر عباس الحسینی، تحریک حسینی پاراچنار کے قائم مقام صدر علامہ یوسف حسین جعفری، سید باقر الحسینی، شفیق حسین طوری، علامہ سید عامر حیدر شمسی، علامہ احسان اللہ محسنی، علامہ سید ذکی الحسن اور دیگر نے دھرنے میں شرکت کی اور شرکائے دھرنا کے مطالبات کی مکمل حمایت و تائید کرتے ہوئے مزار کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular