کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاو¿ن میں کئی شیعہ افراد کے قتل میں ملوث سیاسی جماعت کا دہشت گرد شکیل عرف ہڈی کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم سے غیر قانونی اسلحہ، دستی بم اور دھماکہ خیز مواد برآمدکیا گیا، گرفتار ملزم کے ساتھیوں میں اجمل پہاڑی، سعید بھرم، دانش ماما اور دیگر شامل ہیں،ملزم نے اورنگی ٹاو¿ن اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ، لسانی، مذہبی، سیاسی اور فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کی سو سے زائد وارداتو ں کا اعتراف کیا ہے۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- اورنگی میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کا اہم ملزم پکڑا…
اورنگی میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کا اہم ملزم پکڑا گیا
-
Ilyas - جولائی 3, 2020
- قومی خبریں
- 5
- 0 minute read


































