Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی ناکامی نے افغانستان کو عدم استحکام سے دوچار کردیا، روسی وزیر خارجہ

کراچی : روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوج کے انخلاء کے بعد صورتحال بگڑ رہی ہے، امریکی مشن کی ناکامی کے بعد افغانستان عدم استحکام کا شکار ہو سکتا ہے اور خطے کے دیگر ممالک خصوصاً وسط ایشیائی ریاستیں متاثر ہو سکتی ہیں،علاقائی سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں سرگئی لاروف نے کہا کہ افغان مسئلے کو سیاسی اور فوجی انداز سے حل کرنے کے نتیجے میں جو غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی ہے وہ تیزی سے بڑھ رہی ہے، بدقسمتی سے حالیہ دنوں میں ہم نے دیکھا ہے کہ افغانستان میں صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے، یہ واضح ہے کہ موجودہ حالات میں خدشہ ہے کہ عدم استحکام کی یہ صورتحال افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں پھیل سکتی ہے، یہ ایک ایسا خطرہ ہے جو خطے میں افغانستان کی جانب سے تعاون کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا ہے،انہوں نے کہا کہ امریکا کا افغانستان کے پڑوسی ممالک میں اپنی جگہ بنانے کے معاملے میں بھی ناکام ہوگیا، پاکستان اور ازبکستان نے امریکا کو انکار کر دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر امریکا کو کوئی انفرا اسٹرکچر نہیں دیں گے، ہمارے اتحادیوں میں سے کسی نے امریکا کو ہاں کہہ کر اپنی آبادی کوخطرے میں ڈالنے کی کوشش نہیں کی، روس کو کوئی دلچسپی نہیں کہ افغانستان کا عدم استحکام دیگر ملکوں پر ابل پڑے کیونکہ روس افغان عوام کیلئے نیک نیتی کے جذبات رکھتا ہے، افغانستان میں امن کیلئے تمام فریقین کو مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular