بسیج کی امریکا میں مقیم ضرورت مندوں کو طبّی سامان بھیجنے کی پیش کش
تہران (نیوز ڈیسک) ایران کی بسیج ملیشیا نے دارالحکومت تہران میں سابق امریکی سفارت خانہ کو ماسک تیار کرنے والی فیکٹری میں تبدیل کردیا ہے اور اس نے امریکا میں مقیم ضرورت مندوں کو طبّی سامان بھیجنے کی پیش کش کی ہے،فیکٹری میں روزانہ پانچ ہزار حفاظتی ماسک تیار کیے جارہے ہیں،فورس کے سربراہ بریگیڈ جنرل غلام رضا سلیمانی نے اتوار کو اس ورکشاپ کا دورہ کیا تھا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکی سفارتخانہ ماسک بنانے والی فیکٹری میں تبدیل
امریکی سفارتخانہ ماسک بنانے والی فیکٹری میں تبدیل
-
Ilyas - اپریل 2, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































