Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکی حملوں میں عام افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ

 قواعد میں نرمی کافیصلہ شہریوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کی وجہ بنا،رپورٹ
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) افغانستان میں امریکی اور اتحادی افواج کے فضائی حملوں سے عام شہریوں کی ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا،براو ¿ن یونیورسٹی میں کاسٹس آف وارکے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے 2017 میں طالبان کیخلاف فضائی کارروائیوں کیلئے قواعد میں نرمی کافیصلہ شہریوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کی وجہ بنا، شہریوں کی ہلاکتوں میں 330 فیصد اضافہ ہوا، امریکی فوج نے افغانستان میں امریکی اور اتحادی افواج کے فضائی حملوں سے عام شہریوں کی ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافے پر نئی رپورٹ کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ، فوجی ترجمان کرنل سونی لیگیٹ کا کہنا ہے کہ یہ ڈیٹا متنازع ہے اور اس میں طالبان اور داعش کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکتوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular