چین میں سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے کھیل میں بھی سیاست کو گھسیٹ لیا،ریپبلکنز ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے چین میں سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے، اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر نکی ہیلے نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ بیجنگ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے باعث واشنگٹن کو چاہئے کہ وہ 2022 میں ہونے والے ونٹر اولپمکس کا بائیکاٹ کردے، یہ ہمارے ایتھلیٹس کے لئے ایک سنگین نقصان ہوگا ، سرمائی اولمپکس آئندہ برس 4 فروری کو ٹوکیو اولمپکس کے 6 ماہ بعد ہوگا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکا نے کھیل میں بھی سیاست کو گھسیٹ لیا
امریکا نے کھیل میں بھی سیاست کو گھسیٹ لیا
-
Ilyas - مارچ 3, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































