Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

امریکا اندرونی وبیرونی سطح پر زوال کا شکار ہے، سینیٹر مشاہد حسین

ایرا ن چین سمجھوتہ امریکا کے لئے چیلنج اور پاک ایران تعلقات کیلئے خوش آئندہے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر مشاہد حسین سید نے ایرا ن اور چین کے درمیان تعاون کے 25 سالہ سمجھوتے کو امریکا کے لئے چیلنج اور پاکستان ایران تعلقات کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ دنیا کے حالات بڑی تیزی کے ساتھ بدل رہے ہیں اور طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی جانب منتقل ہو رہا ہے، چین و ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات انتہائی قریبی اور دیرینہ ہیں اور اسلام آباد کو تہران بیجنگ تعاون پر خوشی محسوس ہو رہی ہے، امریکا کے پاس نہ تو چین جیسی قیادت اور وسائل ہیں اور نہ ہی عالمی حالات اس وقت امریکا کے حق میں ہیں، امریکا اندرونی اور بیرونی دونوں سطح پر زوال کا شکار ہے اور بلاشبہ اکیسویں صدی ایشیا کی صدی ہوگی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular