نتن یاہو کی مخلوط حکومت میں شمولیت ، سپریم کورٹ میں چیلنج
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) اسرائیل کی اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے وزیراعظم بنیامین نتن یاھو کی مخلوط حکومت میں شمولیت کی کوششوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ، جس کے بعد نتن یاھو کا سیاسی مستقبل خطرے میں دکھائی دے رہا ہے، اپوزیشن رہ نماﺅں کا کہنا ہے کہ مخلوط حکومت میں نتن یاھو کی شمولیت سے بدعنوانی کے مقدمات میں وزیراعظم کے خلاف قانونی چارہ جوئی میں رکاوٹ پیدا ہوگی جوکہ آئین اور قانون کے خلاف ہے،اگر عدالت کا فیصلہ نتن یاہو کے خلاف آتا ہے تو اسرائیل میں ایک بار پھر انتخابات کا طبل بج سکتا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی وزیراعظم کا سیاسی مستقبل پھر خطرہ میں پڑگیا
اسرائیلی وزیراعظم کا سیاسی مستقبل پھر خطرہ میں پڑگیا
-
Ilyas - مئی 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































