کراچی (نیوزڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے اپنے ایک مشیر کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود ساختہ تنہائی اختیار کر لی، بنیامین نتن یاہو طبّی مشورے کے بعد اب بیشتر اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد کررہے ہیں اسرائیل کی وزارتِ صحت نے کرونا وائرس سے متاثرہ افراد اور ان سے میل ملاپ رکھنے والوں کے لیے رہ نما ہدایات جاری کی ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی وزیراعظم بھی قرنطینہ میں
اسرائیلی وزیراعظم بھی قرنطینہ میں
-
Ilyas - اپریل 2, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































