Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی دوستی ،امریکا نے امارات کا اسلحہ معاہدہ بحا ل کردیا

یو اے ای کو 35 ڈرون جہاز اور دیگر جدید آلات دیے جائیں گے
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کے معاہدے کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،اس ڈیل کے تحت یو اے ای کو 35 ڈرون جہاز اور دیگر جدید آلات دیے جائیں گے ۔ اس معاہدے کی بابت جو بائیڈ ن انتظامیہ نے کانگریس کو بتایا ہے کہ ہم ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہونے والی23ارب ڈالر سے زائد اسلحے کی فروخت کے معاہدے کو آگے بڑھا رہے ہیں ،یاد رہے کہ یہ ڈیل ٹرمپ انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ کی تھی، تاہم بائیڈن انتظامیہ نے اس معاہدے پر عمل درآد کومزید نظر ثانی کے لیے روک دیا تھا، حالانکہ کہ ٹرمپ کے واءٹ ہاوَس چھوڑنے سے قبل فروخت کا معاملہ حتمی ہوچکا تھا 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular