Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

یوکرینی صدر کا یورپ کا دورہ، روس کے بڑے حملوں کا آغاز

ماسکو: روس نے یوکرینی صدر کے یورپی دورے کے بعد بڑی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔روس نے کیف۔ خرکیف اور دیگر شہروں پر شدید گولہ باری کی اور میزائل داغے۔ روس نے اہم تنصیبات کو میزائلوں کا نشانہ بنایا، حملے کے بعد کیف میں زبردست دھماکے سنے گئے۔ یوکرین نے کیف پر داغے گئے دس میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ خارکیف میں میزائل بجلی تنصیبات پر لگنے سے سات افراد زخمی ہوگئے۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روسی افواج کی جانب سےخارکیواور زپوریزہیا میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے پرمتعدد حملوں سے روس نے یوکرین کیخلاف بڑی کارروائی شروع کردی ہے۔ برطانوی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی افواج نے باخموت اور ووہلیدار میں حکمت عملی سے کامیابیاں حاصل کی ہیں۔روس نے ووہلیدار شہر کے مغربی کنارے کے ارد گرد بھی پیش قدمی کی ہے، جہاں انہوں نے جنوری کے آخر میں جارحانہ کارروائیاں دوبارہ شروع کی تھیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular