Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

یوم علی ؑپر پروگراموں کا معاملہ طے کرلیا جائیگا،وفاقی وزیر

صوبائی حکومتوں کے متعصبانہ اور بلاجواز اقدامات کا نوٹس لیا جائے، راجہ ناصر عباس
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کے درمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا ہے جس میں یوم علیؑ کی مجالس اور جلوسوں پر بات چیت کی گئی ہے،علامہ راجہ ناصر عباس نے وفاقی وزیر کو بتایا کہ حکومتی سطح پر اجلاس میں یہ بات طے شدہ تھی کہ ایس او پیز کے مطابق جلوس و عزاداری کے پروگراموں میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آئے گی لیکن اب صوبائی حکومتیں رکاوٹ پیدا کرنے کے لئے مختلف حیلے بہانے تراش رہی ہیں، وفاقی حکومت کو چاہیے کہ وہ صوبائی حکومتوں کے متعصبانہ اور بلاجواز اقدامات کا نوٹس لے اور انہیں ایسے غیر سنجیدہ فیصلوں سے باز رکھا جائے۔وفاقی وزیر مذہبی امور نے یقین دلایا کہ مذہبی رواداری اور باہمی احترام ان کی ترجیحات کا حصہ ہے اور بہت جلداجلاس بلا کر یہ معاملہ بھی بخوبی طے کر لیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular