Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

کینیڈا میں اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کیخلاف ہزاروں افراد کا مارچ

انٹاریو : کینیڈا کے شہر لندن میں ٹرک سے کچل کر جانبحق کئے گئے مسلمان خاندان سے اظہار یکجہتی اور اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کیخلاف ہزاروں افراد نے مارچ کیا۔ کینیڈا کےصوبے انٹاریو کے شہر لندن میں بین الامذاہب مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے نفرت ہلاکت خیز ہے، اور ہم سب انسان ہیں کے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے مسلمان خاندان پر ٹرک حملے کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ مارچ میں مختلف مذہب کے نمائندوں نے تقریر میں نفرت انگیزی کی مذمت اور کینیڈا میں مسلمان کمیونٹی کی حمایت کرنے والوں کو سلام پیش کیا، جب کہ ٹورنٹو، اوٹاوا، مونٹریال اور کیوبک میں بھی ریلیز نکالی گئیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular