سیول (نیوز ڈیسک)ایران پر پابندیوں کے بہانے جنوبی کوریا کے بینک نے کورونا وائرس ٹیسٹ کٹس کی خریداری کو غیر ممکن قراردے دیا ہے، ایران کے محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر کیانوش جہانپور نے بتایا کہ اس سے امریکی حکام کی جانب سے اس قسم کے دعووں کی کہ ایران پر ادویات اور طبی سامان کی پابندی نہیں قلعی کھل گئی ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- کوریا کا ایران کو ٹیسٹ کٹس کی فراہمی سے انکار
کوریا کا ایران کو ٹیسٹ کٹس کی فراہمی سے انکار
-
Ilyas - اپریل 23, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































