Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

کورونا کی تخلیق، امریکی ادارے اور ٹرمپ آمنے سامنے

وائرس چینی لیبارٹری میں بنایا گیا، ٹرمپ ،کوئی شواہد نہیں ملے ،خفیہ ادارے
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک کی خفیہ ایجنسیوں کی کورونا وائرس سے متعلق رپورٹ کو مسترد کردیا اور دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی ایک چینی لیبارٹری میں تیاری سے متعلق ثبوت دیکھے ہیں، وائٹ ہاو¿س میں بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے وائرس کے چین میں ووہان انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی سے شروع ہونے کے شواہد دیکھے ہیں، لیکن انھوں نے اس کی تفصیلات فراہم نہیں کیں ، اس سے پہلے تمام امریکی خفیہ اداروں نے وائرس لیبارٹری میں تیار کرنے کے مفروضوں کو مسترد کردیا تھا، خفیہ اداروں کے منتظم ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ابھی بھی یہ معلوم کیا جا رہا ہے کہ وائرس کیسے شروع ہوا لیکن اس بات کی تصدیق کر لی گئی ہے کہ کورونا وائرس انسان کا بنایا ہوا نہیں اور نہ ہی اسے جینیاتی تبدیلی کے ذریعے بنایا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular