محکمہ داخلہ سندھ نے سیکیورٹی کے متعلقہ اداروں کو خط لکھ دیا
کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے ایران اور امریکاکے درمیان حالیہ کشیدگی کے پیش نظر دونوں ممالک کے سفارت خانوں، امریکی و ایرانی شہریوں کی حفاطت کے ساتھ ساتھ مذکورہ ممالک کی تنصیبات کیلئے سخت سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا، اس ضمن میں محکمہ داخلہ سندھ نے ڈی جی رینجرز،آئی جی سندھ پولیس اور کمشنرز کو ایرانی اور امریکی شہریوں اور سفارت خانوں اور انکے عملے کی حفاظت کے لئے مذکورہ اداروں خط لکھ دیا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- کراچی میں امریکی و ایرانی قونصل خانوں کی سیکیورٹی انتہائی…
کراچی میں امریکی و ایرانی قونصل خانوں کی سیکیورٹی انتہائی سخت
-
Ilyas - جنوری 10, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 49
- 0 minute read


































