Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

کاظمین میں زائرین پر دستی بم حملہ

یوم شہادت کے مراسم میں شرکت کیلئے جانیوالے زائرین پر دستی بم پھینکا گیا، دھماکے کے بعدبھگدڑ مچ گئی،ایک خاتون شہید، 8زائرین زخمی
صوبے الانبار میں امریکی فوجی اڈے پر 10 راکٹ داغے گئے،حشدالشعبی کی صلاح الدین میں بڑی کارروائی، سامرا کے جنوبی علاقوں میں آپریشن
 بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں امام موسی کاظم علیہ السلام کے زائرین پر بم حملے میں خاتون شہید اور 8زائرین زخمی ہوگئے، دار الحکومت بغداد کے نزدیک الکاظمیہ میں زائرین یوم شہادت کے مراسم میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ ان پر دستی بم پھینکا گیا، دھماکے کے بعدبھگدڑ مچ گئی ریسکیواہلکاروں نے زخمیوں اورشہید خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کیا،سیکیورٹی اہلکاروں نے دستی بم سے حملہ کرنے والے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،ادھر امریکی فورسز پر حملوں میں بھی تیزی آگئی ہے، بغداد میں چند گھنٹوں کے دوران امریکا کے 4 فوجی قافلوں کو نشانہ بنایاگیا، صوبے الانبار میں امریکی فوجی اڈے پر 10 راکٹ داغے گئے، دوسری جانب الحشدالشعبی نے صوبے صلاح الدین کے جنوبی علاقے پر داعش کے باقی بچے عناصر کے حملے کو پسپا کر دیا، عوامی رضاکار فورس نے سامرا کے جنوبی علاقوں میں داعش کے خلاف ایک بڑی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، بڑی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کا بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود ضبط کر لیا،نینوا اور صلاح الدین میں بھی ایک کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو تباہ اور 10 دہشت گرد عناصر کو ہلاک کر دیا گیا،العیثہ کے علاقے میں بھی دھماکہ خیز مواد سے لیس دو دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular