الجزیرہ کی مہم کا مقصد رائے عامہ کو بحرین کے خلاف اکسانا ہے، حکومت
مناما(نیوز ڈیسک) بحرین حکومت مکروہ چہرہ بے نقاب ہونے پر قطر کے الجزیرہ چینل پر بھڑک اٹھی اور اس پر اپنی حکومت کیخلاف مہم چلانے کا الزام دھر دیا، بحرین میں قیدیوں اور انسانی حقوق کی صورتحال کی تحقیقات کے لئے یورپی پارلیمنٹ کے متعدد ممبران کی میزبانی کو بحرین حکومت نے الجزیرہ کا اشتعال انگیز اقدام قرار دیا اور الزام لگایا کہ الجزیرہ کی مہم کا مقصد رائے عامہ کو بحرین کے خلاف اکسانا ہے اور اس کا الجزیرہ کے میڈیا استعمال کے لئے نعروں سے کوئی تعلق نہیں ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے پر بحرین الجزیرہ پر برہم
مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے پر بحرین الجزیرہ پر برہم
-
Ilyas - مئی 13, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































