
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ بھارتی فورسز نے سری نگر کے علاقے نوگاؤں میں محاصرے کی آڑ میں نوجوان کو شہید کیا۔ فورسز کے مطابق نوجوان کو فائرنگ کے تبادلے میں شہدی کیا سری نگر کے مضافاتی علاقے میں کل رات سے سرچ آپریشن جاری ہے۔


































