Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

لبنانی حلقے دو سابق وزرا پر امریکی پابندی پر برہم

پابندی قومی اقتدار اعلی کو نشانہ بنانے کے مترادف ہے ،امل تحریک
بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ نے لبنان کے دو سابق وزرا پر امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے ظالمانہ امریکی فیصلے کو بے داغ اور سچے افراد اور ان تمام لوگوں کیلئے اعزازی میڈل قراردیا ہے جن پر امریکہ استقامتی تحریک اور حزب اللہ کی حمایت کا الزام لگاتا ہے ، امل تحریک نے بھی اپنے سابق وزرا پر پابندی کو لبنان کے قومی اقتدار اعلی کو نشانہ بنانے کے مترادف قرار دیا ہے ، تحریک امل نے کہا کہ لبنان کے سابق وزیرخزانہ علی حسن خلیل پر پابندی کا امریکی مقصد ملک میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کیلئے سیاسی جماعتوں کو اتفاق رائے تک پہنچنے سے روکنا ہے ،امریکی وزارت خزانہ نے سابق وزیر ٹرانسپورٹ یو سف فینانوس اور وزیرخزانہ علی حسن خلیل پر حزب اللہ کی حمایت کرنے کے الزام میں پابندی عائد کردی ، صدر میشل عون نے اپنے وزیر خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ بیروت میں امریکی سفارت خانے سے رابطہ کر کے امریکہ کے ہاتھوں لبنان کے دو سابق وزرا پر پابندی لگانے کی وضاحت طلب کریں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular