Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کی تحریک صیہونیوں کی نابودی کا آغاز ثابت ہوگی،مقتدیٰ صدر

بائیڈن نے صیہونی دشمنوں کو جنگ کی اجازت دی ،ٹوئٹ
بغداد (نیوز ڈیسک) صدر پارٹی عراق کے رہنما سید مقتدی صدر نے عرب ممالک کا قابض اسرائیلی حکومتوں کے غزہ پر جاری جارحیت کے خلاف ردعمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا ہے،انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ فلسطین میں اٹھنے والی تحریک صیہونیوں کی نابودی کا آغاز ثابت ہوگی، غزہ کے واقعات ایک مشکل جنگ ہیں جس کا آغاز فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی دشمن نے کیا ہے ،امریکی صدر نے صیہونی دشمنوں کو اس جنگ کی اجازت دی ، بائیڈن جنگ شدت اختیار کرنے پر کہتا ہے کہ اسرائیل کو جنگ روکنا چاہئے، انہوں نے کہا کہ مصر اس صورت حال میں جنگ بندی کے لئے دشمنوں سے رابطہ برقرار کر رہا ہے،ہمیں امید تھی کہ مصر مقبوضہ فلسطین اور فلسطینی بھائیوں کے خلاف جاری وحشیانہ جارحیت پر شدید اور فیصلہ کن ردعمل کا مظاہرہ کرے گا انہوں نے مزید کہا کہ اس صورت حال میں،ہم مسئلہ فلسطین کے دفاع پر مامور کچھ حکام کے شرمناک ردعمل کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔عربی غیرت اور اسلامی اور انسانی ضمیر اس پر اثر انداز نہیں ہوئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular