لاہور ( پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سابق نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کارسم چہلم 6دسمبر بروز اتوار کوجامعتہ المنتظر میں منعقد ہو گا،چہلم میں ملک بھر سے مدارس دینیہ کے نمائندے،، علماءو ذاکرین اور ملی تنظیموں کے قائدین شرکت کریں گے
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- علامہ نیاز نقوی کارسم چہلم 6دسمبر کوجامعتہ المنتظر میں منعقد…
علامہ نیاز نقوی کارسم چہلم 6دسمبر کوجامعتہ المنتظر میں منعقد ہو گا
-
Ilyas - نومبر 19, 2020
- قومی خبریں
- 14
- 0 minute read


































