Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

عزاداروں پرپرچے مسلکی نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے

دفاتر میں بیٹھے بیٹھے نام اکٹھے کرکے مقدمات بنائے گئے ہیں ، شیعہ علما کونسل
لاہور(نیوز ڈیسک) شیعہ علما کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ موسیٰ رضا جسکانی نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں چہلم امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لئے آنے والے عزاداروں پر منظم طریقے سے ایف آئی آرز کاٹنا مسلکی نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے، نہ تو کوئی راستہ یا سڑک بلاک ہوئی، نہ کوئی مذہبی نعرے بازی کی گئی اور نہ ہی کسی دوسرے مسلک کے پیروکاروں سے تصادم ہوا، یہ پہلی مرتبہ ہے کہ انتظامیہ خود ان ایف آئی آرز کی مدعی ہے اور دفاتر میں بیٹھے بیٹھے نام اکٹھے کرکے مقدمات بنائے گئے ہیں ،انہوں نے کہا کہ ایف آئی آرز میں چھوٹے معصوم بچوں ، کئی سال پہلے وفات پا جانے والے اور چہلم کے دن متعلقہ شہر سے سینکڑوں میل دور افراد کو بھی اسی شہر میں دکھا کر پرچے کاٹے گئے ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular