Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

عراق میں فوج پرحملوں سے امریکی حکام پریشان

 ڈرون طاقت کے میدان میں امریکا استقامتی تنظیموں سے پیچھے رہ گیا ہے
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی فوج کی کمان سینٹ کام کے کمانڈر کینٹ فرنکلین میک کنزی نے اعتراف کیا ہے کہ مغربی ایشیا میں ڈرون طاقت کے میدان میں امریکا استقامتی تنظیموں سے پیچھے رہ گیا ہے ، انہوں نے عراق میں امریکی فوجیوں کے خلاف جاری حملوں کو خطرناک قرار دیا،انہوں نے کہا کہ عراقی فوجی چھاونی میں امریکی فوجیوں پر ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنے کا موثر طریقہ تلاش کرنا ، سینٹکام کی ترجیحات میں ہے، میک کنزی نے خبردار کیا کہ ان گروہوں کی جانب سے آئندہ برسوں میں اس طرح کے ڈرون کا استعمال کافی بڑھ جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular