دہشت گردوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،عراقی وزیراعظم
بغداد (نیوز ڈیسک) بغداد میں 2 دھماکوں کے بعد سکیورٹی ڈھانچے میں تبدیلی کردی گئی،سیکرٹری داخلہ برائے انٹیلی جنس، ڈی جی انٹیلی جنس، فیڈرل پولیس چیف تبدیل کردیئے گئے ہیں،انٹیلی جنس ڈائریکٹر آپریشنز بغداد باسم مجید کو بھی ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ بغداد آپریشنز کمانڈ کے سربراہ قیس المحمداوی کو وزارت دفاع بلالیا گیا ہے ، وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے فورسز کے ڈھانچے میں تبدیلیوں کے احکامات دئے اور کہا کہ دہشت گردوں کو نہ تو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی ان کے ساتھ آہنی ہاتھو ں سے نمٹا جائے گا
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- عراق: دہشت گردی کے بعد سیکورٹی ڈھانچے میں تبدیلی


































