67 افراد بے گھر ہوئے، 860 دیگر افراد بھی متاثر،اقوام متحدہ کی رپورٹ
مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)غاصب صہیونی حکومت نے فلسطینیوں کے 50 سے زائد مکانات منہدم کر دیئے،اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے تصدیق کی ہے کہ صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں 2 ہفتوں کے دوران 52 املاک مسمار کی ہیں، جن میں زیادہ تر مکانات ہیں،جس کے نتیجے میں 67 افراد بے گھر ہوئے، ان کے علاوہ 860 دیگر افراد بھی متاثر ہوئے، رپورٹ کے مطابق 49 املاک کو مغربی کنارے کے سیکٹر سی میں مسمار کیا گیا، جب کہ 3 مکانات مقبوضہ بیت المقدس میں گرائے گئے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- صہیونی حکومت نے فلسطینیوں کے 52 مکانات منہدم کردیے


































