لاہور(نیوز ڈیسک) ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا اجلاس جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں منعقد ہوا،جس میںصاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کو دوبارہ ملی یکجہتی کونسل کا مرکزی صدر منتخب کرلیا گیا ،اجلاس میں شیعہ علما کونسل، جمعیت علمائے پاکستان، مجلس وحدت مسلمین، جماعت اسلامی، البصیرہ کے رہنماو ¿ں سمیت کونسل میں شامل جماعتوں کے نمائندہ افراد شریک ہوئے
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- صاحبزادہ ابوالخیر دوبارہ ملی یکجہتی کونسل کے صدر منتخب
صاحبزادہ ابوالخیر دوبارہ ملی یکجہتی کونسل کے صدر منتخب
-
Ilyas - اکتوبر 22, 2020
- قومی خبریں
- 16
- 0 minute read


































